
Stock Status: In Stock
فلورسٹ
Active Ingredient
Complex blend of Amino Acid and Plant Growth Regulator
Boost your crop performance with ByonAg Florist, a high-quality Bio Stimulant. This product features a specialized complex blend of Amino Acids and Plant Growth Regulators designed to enhance plant vitality. It aids in improving metabolic processes, increasing nutrient uptake, and promoting vigorous growth for better yield quality.
Select Pack Size
Estimated Retail Price
PKR 1,500
ماہرانہ رائے
رایا میں سلفر کا استعمال
🍀جتنی بھی تیلدار اجناس ہیں ان کے بیج میں تیل کی پروڈکشن میں سلفر کا کردار دیگر نیوٹریشن کی نسبت سب سے زیادہ ہوتا ہے لہذہ ایسی فصلوں کے لئے سلفر کی مقدار عام فصل کے مقابلے میں دوگنی دی جائے تو ہی بہترین پیداوار ملتی ہے
✍ آپ کچھ ایکڑ پر تجربہ کرکے خود مشاہدہ کر سکتے ہیں
☘کپاس کی فصل لگاتار پھل پھول بھی لے رہی ہوتی اور اپنی بڑھوتری پر بھی توجہ دے رہی ہوتی ہے فصل کو بنولہ میں تیل بنانے اور اپنا سٹریکچر بنانے میں بھی 70 فیصد سلفر کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے فصل کو سلو ریلیز سلفر کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لیے سلفر بینٹونایٹ بہترین آپشن ہے۔
*🌽سلفر زمین سے نمکیات ختم کرنے فنگس ختم کرنے اور زمین کو نرم بھربھرا رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے تل سورج مکھی اور مکئی کی فصل کو بہتر نکاس والی اور نرم زمین درکار ہوتی ہے ساتھ ہی ساتھ فنگس سے حفاظت اور بیج میں تیل کی مقدار یا وزن بڑھانے کے عمل میں بھی سلفر کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر زمین کی تیاری میں ہی سلفر بینٹونایٹ استعمال کیا جائے تو شروع سے لے کر آخر تک فصل کی مکمل ضرورت پوری ہو جاتی ہے ۔
مزید معلومات کے لیے گورسی زرعی کارپوریشن پر تشریف لائیں
You May Also Need
Products frequently purchased together.
